gads

Tuesday 27 June 2017



میں لب ہوں' میری بات ہو تم 


میں تب ہوں'جب ساتھ ہو تم

Monday 26 June 2017

میری آرزوؤں کی تمہید تم ہو ۔۔۔
!!---میرا چاند تم ہو میری عید تم ہو

Monday 19 June 2017

کسی نے ستم گر کو ایک لفظ تک نہ کہا
سبھی نے مجھ سے کہا "حوصلہ رکھو"

Tuesday 6 June 2017


💗تعویز بنا کے پہنوں اسے

آیت کی طرح مل جائے کہیں