gads

Sunday, 9 September 2018

misssssssssing u Gurya Jani

Mery Rooh kou Laazim saa hoo giya hai
Khyal  tera  hai Saans   Jaisa !!!!!!!!!!!!!!!

Tuesday, 28 August 2018

missssssssssssssssssssssing you so much

❤ ہر شام یہ کہتے ہو ____ کہ کل شام ملیں گے ❤
❤ آتی نہیں وہ شام ______ جس شام ملیں گے ❤
❤ اچھا نہیں لگتا مجھے _____ شاموں کا بدلنا ❤
❤ کل شام بھی کہتے تھے __ کہ کل شام ملیں گے ❤
❤ آتی ہے جو ملنے کی گھڑی ___ کرتے ہو بہانے ❤
❤ ڈرتے ہو ڈراتے ہو ________ کہ الزام ملیں گے ❤
❤ یہ راہِ محبت ہے ______ یہاں چلنا نہیں آساں ❤
❤ اس راہ میں تم جس سے ملو __ بدنام ملیں گے ❤
❤ دل لے کے وہ میرا __________ آرام سے بولے ❤
❤ بس خواب کی صورت ___ تمہیں دام ملیں گے ❤
💕 امید ہے وہ دن بھی کبھی آئیں گے ___ سُن لو 💕
💕 ہم تم سے ملیں گے ____ اور سرِ عام ملیں گے...💕

Wednesday, 6 June 2018

I Miss you So Much !!!!!!

محبت آگ سی تھی 
اور تم پا نی سے تھے 
محبت شمع سی تھی 
اور تم پروانے سے تھے 
محبت جلن سی تھی 
اور تم مر ہم سے تھے
محبت دوا سی تھی
اور تم دُعا سے تھے
محبت قسمت سی تھی
اور تم نصیب سے تھے
محبت کھیل سی تھی
اور تم کھلاڑی سے تھے
محبت شکار سی تھی
اور تم شکا ری سے تھے
فرق اتنا سا تھا
محبت تم سے تھی
اور تم ہم سے تھے

Sunday, 27 May 2018

خدا کرے تجھے تا عمر میری کمی رہے
خدا کرے تیری عمر بہت دراز ہو
بے وجہ چھوڑ تو گئے ہو 
بس اتنا بتاو سکون ملا کہ نہیں

Thursday, 3 May 2018

missssssssssssssssing you :(


یہ بات ترک تعلق کے بعد ہم سمجھے
کسی سے ترک تعلق بھی اک تعلق ہے
💓گڑیا
تسبیح کے دانوں میں سدا ورد کی صورت 
ہونٹوں پہ میرے حرف مسلسل ہے کہ تم ہو

Sunday, 15 April 2018

Love you so much



بے خبر رہ کے بھی تکلیف تو ہوتی ہے مگر
رابطے درد کو کچھ اور بڑھا دیتے ہیں ــــــ

Saturday, 14 April 2018

تھوڑا بھی نہیں۔۔۔۔اچھا خاصا کر کے
کیا ملا تمہیں ۔۔۔۔۔اتنا تماشہ کر کے
روز محشر حساب کیا دوگے تم میری ہر خو شی کےقاتل ہو

misssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssing you so much.....


‏مـــــــیں حسابوں میں اب نہیں پڑتا👀
تم کو بے حساب چاہتـــــــــا ھــــــوں ❤!!.

Wednesday, 21 March 2018

Gurya ... you are not very easy to forget.......


آج تم سے میری آخری گفتگو ہے اسی لیے آج میں مکمل سچ بولونگا..
تم میری باتوں پے یقین کر لو گی نا ..
میں نے جو تیرے نام سے ان کہے عنوان لکھے 
اور کبھی مکمل کبھی ادھوری نظمیں لکھ کر تیرے نام کی تھی وہ سب جھوٹ تھا ..
دل بہلانے کو اک خیال تھا 
تم سے بات کرتے کرتے جب میرے آنسو بہنے لگتے تھے وہ سب فریب تھا ..
آج بس میں تم سے سچ ہی بولونگا 
لیکن میں تم سے اک آخری جھوٹ بولنا چاہتا ہوں 
مجھے تم سے محبت ہے 
میری وال پہ ہر لفظ تمہارے لیے ہے 
میں تمہارے بنا___!!! 
کچھ بھی نہیں ہوں فقط اک زندہ لاش ہوں 
یہ فقط تم سے جھوٹ بولا ہے ..
Image may contain: one or more people

Monday, 26 February 2018

Love you so much Mery Jani Gurya

آنکھ کھولتے ہی تیری یاد کا آ جانا
دن کی پہلی خوشی شمار ہوتی ہے۔

تُم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا 
تم نے صدیاں اُداس کر ڈالیں 
اک ش تھا شدید سا
اک الف تھا جس میں آس تھی
اک ی تھا جس میں یاد تھی
اک د تھا جس نے دل برباد کیا
اس شاید کے وہم میں
عمر تمام کر بیٹھے جو نہیں
کرنے تھے وہ کام بھی کر بیٹھے
شاید کبھی تم سن ہی لو
جو بات سنانی ہے دل کی
شاید سے شروع شاید پہ ختم اتنی سی کہانی دل کی

missssssssssssssssssing u


اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ھم کو
چپ چاپ بکھرنا ہے تماشہ نہیں کرنا

Tuesday, 16 January 2018

💓گڑیا
تمہاری یاد کا موسم کبھی ہجرت نہیں کرتا ۔۔۔۔۔


کوئی حد ہی نہیں اس کی نہ دل پہ زور چلتا ہے 

محبت۔۔۔۔ اف گناہوں کی طرح بڑھتی ہی جاتی ہے
No automatic alt text available.
جو تم بچھڑے تو پھر.....
میرا بکھر جانا ضروری تھا...
No automatic alt text available.