gads

Saturday 19 February 2022

سنو تم خوبصورت ہو

 سنو تم خوبصورت ہو
بلا کی خوبصورت ہو
اگر شیشہ تمہیں دیکھے
تمہارے عکس کے صدقے
وہ آنکھیں دان کر ڈالے
تمہاری دلنشیں آنکھیں،
کسی بنجر زمیں پہ
دیومالاٸی سی جھیلیں ہیں
کہ جن میں تیرنے والے،
خزانے ڈھونڈ لاتے ہیں 💘

No comments:

Post a Comment