gads

Monday 26 February 2018

اک ش تھا شدید سا
اک الف تھا جس میں آس تھی
اک ی تھا جس میں یاد تھی
اک د تھا جس نے دل برباد کیا
اس شاید کے وہم میں
عمر تمام کر بیٹھے جو نہیں
کرنے تھے وہ کام بھی کر بیٹھے
شاید کبھی تم سن ہی لو
جو بات سنانی ہے دل کی
شاید سے شروع شاید پہ ختم اتنی سی کہانی دل کی

No comments:

Post a Comment