gads

Wednesday 6 June 2018

I Miss you So Much !!!!!!

محبت آگ سی تھی 
اور تم پا نی سے تھے 
محبت شمع سی تھی 
اور تم پروانے سے تھے 
محبت جلن سی تھی 
اور تم مر ہم سے تھے
محبت دوا سی تھی
اور تم دُعا سے تھے
محبت قسمت سی تھی
اور تم نصیب سے تھے
محبت کھیل سی تھی
اور تم کھلاڑی سے تھے
محبت شکار سی تھی
اور تم شکا ری سے تھے
فرق اتنا سا تھا
محبت تم سے تھی
اور تم ہم سے تھے