gads

Sunday 7 November 2021

 ایسی باتوں پہ میری جان لڑائی کیسی؟؟
تم نے چھوڑا ہوگا تو کچھ سوچ کر چھوڑا ہوگا

وعدہِ وصل کی امید کے بَر آنے تک
ہم تیرے ہجر سے ہجرت نہیں کرنے والے

 " ایک اور مُحبت بھی تھی مُنتظر اُس کی ، وہ مُجھ سے بِچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا! ۔ "

 کوئی بتلائے میرے دشمنوں کو

ذرا سی دوستی کی مار ہوں میں