gads

Thursday, 2 March 2017

Wednesday, 1 March 2017




........تم چاہ کر بھی ، جُدا ہو نہیں سکتے
• میری رگ رگ میں اُتر چکے ہو ، تُم

....پھر کہاں کا حساب رہتا ہے
!!عشق جب بے حساب ہو جائے
کتنا کرب ہے 
 اس احساس میں
میں تمہیں حاصل کئے بنا ہی
😢.....مر جاوں گا
 !!......میں جو جی رہا ہوں
!!........وجہ صرف تم ہو

💓گڑیا

!!....ہمیں تو راکھ ہوکر بھی
!!.....تیرے قدموں میں رہنا ہے

Sunday, 26 February 2017

ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ

ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ "
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﻨﮓ ﺳﻨﮓ ﭼﻠﻨﺎ
ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﻨﺎ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮬﻮ ﺟﺎﻧﺎ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﮯﺭﺧﯽ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﺮﻧﺎ
ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺳﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﻧﺎ
" ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ "
ﺗﻤﮩﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺭﮬﻨﺎ
ﺗﻤﮩﯽ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﺭﮬﻨﺎ
ﺑﮩﺖ ﮔﮩﺮﮮ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﺎ ﺁﻧﺎ
" ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ

Tuesday, 14 February 2017

Jahan ho jese ho wahan wese hi khush rehna....

~~ ♥♡ JaNa ♡♥ ~~

Tumhe pana Zarori nai tumara hona hi kafi ha.....