gads

Friday, 3 March 2017

کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں اک دوست ہے کچاپکا سا اک جھوٹ ہے آدھا سچا سا اک خواب ادھورا پورا سا اک پھول ہے روکھا سوکھا سا اک سپنا ہے بن سوچا سا اک اپنا ہے اندیکھا سا اک رشتہ ہے انجانا سا حقیقت میں افسانا سا کچھ پاگل سا دیوانا سا بس اک بہانا اچھا سا جیون کا ایسا ساتھی ہے جو دور ہو تو کچھ پاس نہیں کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں___!!!!
تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منتر تو مجھے چھوڑ کے جائے گا تو لوٹ آئے گا

Thursday, 2 March 2017

Wednesday, 1 March 2017




........تم چاہ کر بھی ، جُدا ہو نہیں سکتے
• میری رگ رگ میں اُتر چکے ہو ، تُم

....پھر کہاں کا حساب رہتا ہے
!!عشق جب بے حساب ہو جائے
کتنا کرب ہے 
 اس احساس میں
میں تمہیں حاصل کئے بنا ہی
😢.....مر جاوں گا
 !!......میں جو جی رہا ہوں
!!........وجہ صرف تم ہو

💓گڑیا

!!....ہمیں تو راکھ ہوکر بھی
!!.....تیرے قدموں میں رہنا ہے