! تم نیند ہو تو سو کے گزاریں گے یہ حیات !!!...تم رات ہو تو مجھکو کہاں صبح کی طلب
Saturday, 19 August 2017
ایک آس, ایک احساس, میری سوچ اور بس تم, ایک سوال, ایک مجال, تمہارا خیال اور بس تم, ایک بات, ایک شام, تمہارا ساتھ اور بس تم, ایک دعا, ایک فریاد, تمہاری یاد اور بس تم, !!!....میرا جنوں, میرا سکوں بس تم اور بس تم