محبت آگ سی تھی اور تم پا نی سے تھے محبت شمع سی تھی اور تم پروانے سے تھے محبت جلن سی تھی اور تم مر ہم سے تھے محبت دوا سی تھی اور تم دُعا سے تھے محبت قسمت سی تھی اور تم نصیب سے تھے محبت کھیل سی تھی اور تم کھلاڑی سے تھے محبت شکار سی تھی اور تم شکا ری سے تھے فرق اتنا سا تھا محبت تم سے تھی اور تم ہم سے تھے
Monday, 28 May 2018
Sunday, 27 May 2018
خدا کرے تجھے تا عمر میری کمی رہے خدا کرے تیری عمر بہت دراز ہو
بے وجہ چھوڑ تو گئے ہو بس اتنا بتاو سکون ملا کہ نہیں