gads

Sunday 9 September 2018

misssssssssing u Gurya Jani

Mery Rooh kou Laazim saa hoo giya hai
Khyal  tera  hai Saans   Jaisa !!!!!!!!!!!!!!!

Tuesday 28 August 2018

missssssssssssssssssssssing you so much

 ہر شام یہ کہتے ہو ____ کہ کل شام ملیں گے 
 آتی نہیں وہ شام ______ جس شام ملیں گے 
 اچھا نہیں لگتا مجھے _____ شاموں کا بدلنا 
 کل شام بھی کہتے تھے __ کہ کل شام ملیں گے 
 آتی ہے جو ملنے کی گھڑی ___ کرتے ہو بہانے 
 ڈرتے ہو ڈراتے ہو ________ کہ الزام ملیں گے 
 یہ راہِ محبت ہے ______ یہاں چلنا نہیں آساں 
 اس راہ میں تم جس سے ملو __ بدنام ملیں گے 
 دل لے کے وہ میرا __________ آرام سے بولے 
 بس خواب کی صورت ___ تمہیں دام ملیں گے 
💕 امید ہے وہ دن بھی کبھی آئیں گے ___ سُن لو 💕
💕 ہم تم سے ملیں گے ____ اور سرِ عام ملیں گے...💕

Wednesday 6 June 2018

I Miss you So Much !!!!!!

محبت آگ سی تھی 
اور تم پا نی سے تھے 
محبت شمع سی تھی 
اور تم پروانے سے تھے 
محبت جلن سی تھی 
اور تم مر ہم سے تھے
محبت دوا سی تھی
اور تم دُعا سے تھے
محبت قسمت سی تھی
اور تم نصیب سے تھے
محبت کھیل سی تھی
اور تم کھلاڑی سے تھے
محبت شکار سی تھی
اور تم شکا ری سے تھے
فرق اتنا سا تھا
محبت تم سے تھی
اور تم ہم سے تھے

Sunday 27 May 2018

خدا کرے تجھے تا عمر میری کمی رہے
خدا کرے تیری عمر بہت دراز ہو
بے وجہ چھوڑ تو گئے ہو 
بس اتنا بتاو سکون ملا کہ نہیں

Thursday 3 May 2018

missssssssssssssssing you :(


یہ بات ترک تعلق کے بعد ہم سمجھے
کسی سے ترک تعلق بھی اک تعلق ہے
💓گڑیا
تسبیح کے دانوں میں سدا ورد کی صورت 
ہونٹوں پہ میرے حرف مسلسل ہے کہ تم ہو

Sunday 15 April 2018

Love you so much



بے خبر رہ کے بھی تکلیف تو ہوتی ہے مگر
رابطے درد کو کچھ اور بڑھا دیتے ہیں ــــــ

Saturday 14 April 2018

تھوڑا بھی نہیں۔۔۔۔اچھا خاصا کر کے
کیا ملا تمہیں ۔۔۔۔۔اتنا تماشہ کر کے
روز محشر حساب کیا دوگے تم میری ہر خو شی کےقاتل ہو

misssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssing you so much.....


‏مـــــــیں حسابوں میں اب نہیں پڑتا👀
تم کو بے حساب چاہتـــــــــا ھــــــوں !!.

Wednesday 21 March 2018

Gurya ... you are not very easy to forget.......


آج تم سے میری آخری گفتگو ہے اسی لیے آج میں مکمل سچ بولونگا..
تم میری باتوں پے یقین کر لو گی نا ..
میں نے جو تیرے نام سے ان کہے عنوان لکھے 
اور کبھی مکمل کبھی ادھوری نظمیں لکھ کر تیرے نام کی تھی وہ سب جھوٹ تھا ..
دل بہلانے کو اک خیال تھا 
تم سے بات کرتے کرتے جب میرے آنسو بہنے لگتے تھے وہ سب فریب تھا ..
آج بس میں تم سے سچ ہی بولونگا 
لیکن میں تم سے اک آخری جھوٹ بولنا چاہتا ہوں 
مجھے تم سے محبت ہے 
میری وال پہ ہر لفظ تمہارے لیے ہے 
میں تمہارے بنا___!!! 
کچھ بھی نہیں ہوں فقط اک زندہ لاش ہوں 
یہ فقط تم سے جھوٹ بولا ہے ..
Image may contain: one or more people

Monday 26 February 2018

Love you so much Mery Jani Gurya

آنکھ کھولتے ہی تیری یاد کا آ جانا
دن کی پہلی خوشی شمار ہوتی ہے۔

تُم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا 
تم نے صدیاں اُداس کر ڈالیں 
اک ش تھا شدید سا
اک الف تھا جس میں آس تھی
اک ی تھا جس میں یاد تھی
اک د تھا جس نے دل برباد کیا
اس شاید کے وہم میں
عمر تمام کر بیٹھے جو نہیں
کرنے تھے وہ کام بھی کر بیٹھے
شاید کبھی تم سن ہی لو
جو بات سنانی ہے دل کی
شاید سے شروع شاید پہ ختم اتنی سی کہانی دل کی

missssssssssssssssssing u


اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ھم کو
چپ چاپ بکھرنا ہے تماشہ نہیں کرنا

Tuesday 16 January 2018

💓گڑیا
تمہاری یاد کا موسم کبھی ہجرت نہیں کرتا ۔۔۔۔۔


کوئی حد ہی نہیں اس کی نہ دل پہ زور چلتا ہے 

محبت۔۔۔۔ اف گناہوں کی طرح بڑھتی ہی جاتی ہے
No automatic alt text available.
جو تم بچھڑے تو پھر.....
میرا بکھر جانا ضروری تھا...
No automatic alt text available.