gads

Monday 26 February 2018

Love you so much Mery Jani Gurya

آنکھ کھولتے ہی تیری یاد کا آ جانا
دن کی پہلی خوشی شمار ہوتی ہے۔

تُم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا 
تم نے صدیاں اُداس کر ڈالیں 
اک ش تھا شدید سا
اک الف تھا جس میں آس تھی
اک ی تھا جس میں یاد تھی
اک د تھا جس نے دل برباد کیا
اس شاید کے وہم میں
عمر تمام کر بیٹھے جو نہیں
کرنے تھے وہ کام بھی کر بیٹھے
شاید کبھی تم سن ہی لو
جو بات سنانی ہے دل کی
شاید سے شروع شاید پہ ختم اتنی سی کہانی دل کی

missssssssssssssssssing u


اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ھم کو
چپ چاپ بکھرنا ہے تماشہ نہیں کرنا