gads

Thursday, 27 February 2014


ﺟﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺁﻧﮑﮫ ﭘُﺮﻧﻢ
ﺗﻮ ﯾﮧ ﺟُﺴﺘﺠﻮ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﯾﮧ ﮨﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﺍِﺳﮯ
ﺑﮯ ﻭُﺿﻮ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ

ﻣﯿﺮﺍ ﯾﺎﺭ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﮯ ﻣُﺠﮭﮯ
ﮐﯿﻒ ﻭﮦ ﻣِﻼ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﺮﺍ ﻗِﺒﻠﮧ ﺭُﻭ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ


Etnaa ziyaadaaaaaaaaaa yaad mutt aao plzzzzzzzzzzzz :'(



Saturday, 22 February 2014

Tumhary Paas Hi Hoga Zara Phir Sy Dhoondho...!!!

Mere
Seeny Sy "Dil" Aakhir Gaya Kahan...!!!????

suno.........batt to suno........misssssssssssssing you so much........................................


مجھے اکثر وہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی
مگر جب آج برسوں بعد میں نے اُس کو دیکھا ہے
کہ اُس کی جھیل آنکھوں میں ہجر کا خوف رہتا ہے
وصل کے خواب رہتے ہیں وہی برسات رہتی ہے
یہ عادت ہے کئی راتوں سے وہ سوئی نہیں شاید
یہ لگتا ہے کسی کی یاد اب دن رات رہتی ہے
اور اُس کی نرم پلکوں کے حسیں سائے بھی گیلے ہیں
اور اُس کی خامشی ایسی کہ جس میں بات رہتی ہے
مجھے اب وہ نہیں کہتی ، محبت کچھ نہیں ہوتی
کہ ہر دیوار پر اب وہ کسی کا نام لکھتی ہے...!!