gads
Monday, 31 March 2014
Sunday, 30 March 2014
I Promise, I'll Never Leave You... A Little Voice Of Ur's Make Me Feel Alive. A Little Hug Of Ur's Make Me Feel Happy. A Little Care Of Ur's Make Me Feel Perfect. A Little Love Of Ur'r Make Me Feel Perfect. & A Little Ignorance Of Ur's Kill Me Inside. I Find My Reason For Living In Those Movements. Which I Have Spent In Ur Care With U... Now Whatever Pain I May Get I Will Never Regret Loving You. ♥♥♥
Saturday, 29 March 2014
Thursday, 27 March 2014
کسی اپنے کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
صبح سے شام تک ہمیں
بہت سے لوگ ملتے ہیں
نگاہوں سے گزرتے ہیں
کوئی انداز تم جیسا
کوئی ہمنام تم جیسا
مگر تم ہی نہیں ملتے
بہت بے چین پھرتے ہیں
بڑے بیتاب رہتے ہیں
دعا کو ہاتھ اٹھتے ہیں
دعا میں یہی کہتے ہیں
لگی ہے بھیڑ لوگوں کی
مگر اس بھیڑ میں ہم کو
کبھی تم بھی نظر آؤ
کبھی تم بھی نظر آؤ ۔۔۔۔۔۔!!!
بہت سے لوگ ملتے ہیں
نگاہوں سے گزرتے ہیں
کوئی انداز تم جیسا
کوئی ہمنام تم جیسا
مگر تم ہی نہیں ملتے
بہت بے چین پھرتے ہیں
بڑے بیتاب رہتے ہیں
دعا کو ہاتھ اٹھتے ہیں
دعا میں یہی کہتے ہیں
لگی ہے بھیڑ لوگوں کی
مگر اس بھیڑ میں ہم کو
کبھی تم بھی نظر آؤ
کبھی تم بھی نظر آؤ ۔۔۔۔۔۔!!!
سُنــــــو لـــــــــڑکــی !!!
میری باتیں سنو
بہت کچھ کہہ چکی ہو تم
بہت کچھ سن چکا ہوں میں
تمہیں بھولا نہیں اب تک
نہ قسمیں وعدے توڑے ہیں
نہ کوئی سپنا دیکھا ہے
نہ ہی ناطہ بنایا ہے
تمہاری بے رُخی نے نا
مجھے کافی رُلایا ہے
مگر اک بات سن لو تم
بٹھا لو زہن میں اپنے
مجھے تم سے محبت تھی
اور اتنی تھی کہ مت پوچھو
اندھیری رات میں جب بھی
کبھی تنہا نکلتا تھا
تمہاری یاد کا روشن دیا
مرے ہمراہ چلتا تھا
گلے تو کر لیئے تم نے
کئی شکوے بھی کر ڈالے
مگر اس دل میں جھانکو تو
تمہیں اک شے دکھائی دے
مرے سینے پہ سر رکھو
تمہیں دھڑکن سُنائی دے
یہ دل جب بھی دھڑکتا ہے
ترا ہی نام لیتا ہے
مگر تم کہہ رہی ہو یہ
ادھورا پیار کرتا ہے؟
یقیں کر لو مرا جاناں
تمہیں یہ یاد کرتا ہے
تمہیں ہی پیار کرتا ہے
ابھی تک پیار کرتا ہے ...
میری باتیں سنو
بہت کچھ کہہ چکی ہو تم
بہت کچھ سن چکا ہوں میں
تمہیں بھولا نہیں اب تک
نہ قسمیں وعدے توڑے ہیں
نہ کوئی سپنا دیکھا ہے
نہ ہی ناطہ بنایا ہے
تمہاری بے رُخی نے نا
مجھے کافی رُلایا ہے
مگر اک بات سن لو تم
بٹھا لو زہن میں اپنے
مجھے تم سے محبت تھی
اور اتنی تھی کہ مت پوچھو
اندھیری رات میں جب بھی
کبھی تنہا نکلتا تھا
تمہاری یاد کا روشن دیا
مرے ہمراہ چلتا تھا
گلے تو کر لیئے تم نے
کئی شکوے بھی کر ڈالے
مگر اس دل میں جھانکو تو
تمہیں اک شے دکھائی دے
مرے سینے پہ سر رکھو
تمہیں دھڑکن سُنائی دے
یہ دل جب بھی دھڑکتا ہے
ترا ہی نام لیتا ہے
مگر تم کہہ رہی ہو یہ
ادھورا پیار کرتا ہے؟
یقیں کر لو مرا جاناں
تمہیں یہ یاد کرتا ہے
تمہیں ہی پیار کرتا ہے
ابھی تک پیار کرتا ہے ...
Wednesday, 26 March 2014
Monday, 24 March 2014
Sunday, 23 March 2014
ﻋﺠﺐ ﺗﻘﺎﺿﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ
ﺑﮍﯼ ﮐﭩﮭﻦ ﯾﮧ ﻣﺴﺎﻓﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ
**
*
ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑِﭽﮫ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍُﺳﯽ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﯾﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ
**
*
…ﺷﮑﺎﯾﺘﯿﮟ ﺳﺐ ﺑﺠﺎ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﮟ ﺩﻻﺅﮞ
"
ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﺗﺮ ﮨﮯ
ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﻼﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﺅﮞ
"
ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﻣﯿﮟ
ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ
"
ﺍُﺳﮯ ﺧﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺷﺎﯾﺪ
ﻣﯿﮟ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ۔ ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)