gads

Monday, 26 February 2018

Love you so much Mery Jani Gurya

آنکھ کھولتے ہی تیری یاد کا آ جانا
دن کی پہلی خوشی شمار ہوتی ہے۔

تُم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا 
تم نے صدیاں اُداس کر ڈالیں 
اک ش تھا شدید سا
اک الف تھا جس میں آس تھی
اک ی تھا جس میں یاد تھی
اک د تھا جس نے دل برباد کیا
اس شاید کے وہم میں
عمر تمام کر بیٹھے جو نہیں
کرنے تھے وہ کام بھی کر بیٹھے
شاید کبھی تم سن ہی لو
جو بات سنانی ہے دل کی
شاید سے شروع شاید پہ ختم اتنی سی کہانی دل کی

missssssssssssssssssing u


اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ھم کو
چپ چاپ بکھرنا ہے تماشہ نہیں کرنا

Tuesday, 16 January 2018

💓گڑیا
تمہاری یاد کا موسم کبھی ہجرت نہیں کرتا ۔۔۔۔۔


کوئی حد ہی نہیں اس کی نہ دل پہ زور چلتا ہے 

محبت۔۔۔۔ اف گناہوں کی طرح بڑھتی ہی جاتی ہے
No automatic alt text available.
جو تم بچھڑے تو پھر.....
میرا بکھر جانا ضروری تھا...
No automatic alt text available.

Saturday, 23 December 2017

سنو تم لوٹ آؤ نا
وہ دیکھو چاند نکلا ھے
ھماری منتظر آنکھیں
دعائیں مانگتی آنکھیں
تمہیں ھی سوچتی آنکھیں
تمہیں ھی ڈھونڈتی آنکھیں
تمہیں واپس بلاتی ھیں
یہ دل جب بھی دھڑکتا ھے
تمھارا نام لیتا ھے
یہ آنسو جب بھی بہتے ھیں
تمھارے دکھ میں بہتے ھیں
یہ بارش جب بھی ھوتی ھے
تمہیں ھی یاد کرتے ھیں
خوشی کوئی جو آتی ھے
تمھارے بن ادھوری ھے
سنو تم لوٹ آؤ نا
سنو تم لوٹ آؤ نا

Friday, 22 December 2017

Tu Heeray Ki Gurya main aik unjaan sa insaan
Tu Mujhe Chah Nahi Sakti Main Tujhe Paa Nahi Sakta...