gads

Sunday 20 October 2013


پھر تیری یاد کے موسم نے جگائے محشر
پھر میرے دل میں اٹھا شور ہواؤں جیسا
بارہا خواب میں پا کر مجھے پیاسامحسن
اس کی زلفوں نے کیا رقص گھٹاؤں جیسا..



No comments:

Post a Comment