gads

Sunday 28 September 2014

یاد ہے ؟؟
تجھ سے بات میں اکثر
ساری رات گزر جاتی تھی۔
لیکن پھر بھی
بات ادھوری رہ جاتی تھی
یا د ہے تجھ سے فون پہ اکثر
شب بھر چہل ،شرارت اور لڑائی
چلتی رہتی ،چلتی رہتی
دن چڑھ جاتا
دن بھر تیرے میسج پڑھتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میسج لکھتے
آنکھیں جامد ہوجاتی تھیں ہاتھ کی پوریں دکھ جاتی
دیکھ یہ سارا کھیل تماشہ وقت نے پیچھے چھوڑ دیا ہے..

No comments:

Post a Comment