gads

Sunday 28 July 2013

میں نه ابتدا میں ہوں اور نه انتہا میں ہوں

دائرے سے باہر میں،اک عجب خلا میں ہوں
عشق یا محبت ہے؟کیسے ابتلا میں ہوں؟

درمیان جان و دل، ہوں کہاں ،بتاؤ تو
میں نه ابتدا میں ہوں اور نه انتہا میں ہوں

No comments:

Post a Comment