جس گھڑی تجھ کو تیرے رب نے بنایا ہو گا
_-تیرا سنگھار فرشتوں سے کرایا ہو گا __
تیری زلفوں کو گھٹاؤں میں بھگویا ہو گا __
تیری آنکھوں کو شرابوں میں ڈبویا ہو گا __
تیرے ہاتھوں پے گلابوں کو نچوڑا ہو گا __
چاند کے نور سے اس جسم کو دھویا ہو گا __
ساری حوروں نے تجھے مل کر سجایا ہو گا __
ساری کلیوں کا تبسم تجھے بخشا ہو گا __
اس پے کوئل کا ترانہ تجھے سونپا ہو گا ___
تیری پلکوں پے ستاروں کو سجا کر رب نے __
ساری دنیا سے جدا تجھ کو بنا کر رب نے __
حسن کا نام کتابوں سے مٹایا ہو گا __
جس گھڑی تجھے کو تیرے رب نے بنایا ہو گا
__تیری چاہت کو میرے دل میں بسایا ہو گا
No comments:
Post a Comment